بلتورو کنگری
Appearance
بلتورو کنگری | |
---|---|
Gasherbrum IV, VII, VI and Baltoro Kangri on the right | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 7,312 میٹر (23,990 فٹ) |
امتیاز | 1,040 میٹر (3,410 فٹ) [1] |
جغرافیہ | |
مقام | ضلع سکردو, گلگت بلتستان, Pakistan |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ قراقرم |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | August 4, 1963[2] |
بلتورو کنگری جو (سنہرا تخت) کے نام سے بھی مشہور ہے قراقرم گلگت بلتستان میں واقع ایک بلند پہاڑ ہے جس کی بلندی 7312 میٹر ہے اور دنیا کا 82 واں بلند ترین پہاڑ ہے۔ یہ پہاڑ گشا برق کے جنوب میں اور چھوغو لیسا کے مشرق میں واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Baltoro Kangri, Pakistan"۔ Peakbagger.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-14
- ↑ Seihei Kato (1964)۔ "Asia, Pakistan, Baltoro Kangri"۔ Climbs And Expeditions۔ American Alpine Journal۔ New York, NY, USA: American Alpine Club۔ ج 14 شمارہ 1: 231۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-24
- ↑ "Northern Pakistan detailed placemarks in Google Earth"۔ 2012-02-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-11